لمبائی چوڑائی
معنی
١ - لمبان چوڑان، طول و عرض۔ "اپنے تکیے کی لمبائی چوڑائی سے ایک انچ زائد خریدیں۔" ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٤٧٤ )
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ) جمع : لَمْبائِیاں چَوڑائِیاں [لَم + با + اِیاں + چَو (و لین) + ڑا + اِیاں] جمع غیر ندائی : لَمْبائِیوں چَوڑائِیوں [لَم + با + اِیوں (و مجہول) + چَو (و لین) + ڑا + اِیوں (و مجہول)] ١ - لمبان چوڑان، طول و عرض۔ "اپنے تکیے کی لمبائی چوڑائی سے ایک انچ زائد خریدیں۔" ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٤٧٤ ) Leught and breadth; tallness; beight
مثالیں
١ - لمبان چوڑان، طول و عرض۔ "اپنے تکیے کی لمبائی چوڑائی سے ایک انچ زائد خریدیں۔" ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٤٧٤ )